Cual era el calendario que se representa con 365 días divididos en 18 meses de 20 días mas 5 días adicionales o sobrantes
Seller #Post1 السلام علیکم یہ میرے ایک کیوٹ سٹوڈنٹ کا ارڈر ہے جس نے اپنی ماں کے لیے مدرز ڈے پہ کسٹمائز کروایا ہے کلرز بھی اس نے خود چوز کی ہے اتنے پیاری ڈیزائن بنوائی اس نے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک پہننا نصیب کرے اور اللہ پاک ہم سب کی ماؤں کا سایہ ہم پہ سلامت رکھے اور ان کو لمبی زندگی عطا کرے امین